بنوں میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 234 بار دیکھا گیا
بنوں میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار، جو امن کمیٹی کا رکن بھی تھا، ہلاک ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں متعدد عسکریت پسند ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق تھانہ ٹاؤن کے علاقے میں مین پشاور-بنوں روڈ پر عسکریت پسندوں کے ناکے پر امن کمیٹی کے اراکین کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس تبادلے میں بیزن خیل امن کمیٹی کا رکن اور پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
پولیس کی بھاری نفری بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ موقع پر پہنچنے پر عسکریت پسند فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور متعدد عسکریت پسند ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدہ مکمل، آبنائے ہرمز کھل گئی، صدر ٹرمپ کا اعلان
15/June/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، پاکستانی وزیراعظم
15/June/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی ہلاک
15/June/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کا سخت ردعمل
15/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے 10 واقعات میں مائننگ بارودی مواد کے استعمال کا انکشاف
15/June/2026 👁️ 149 بار دیکھا گیا
بیروت پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر علی موسی دقدوق 5 ساتھیوں سمیت ہلاک
15/June/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8824 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4548 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3264 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2448 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2086 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1894 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C