بنوں میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، راہگیر ہلاک، ایس ایچ او سمیت 5 افراد زخمی
👁️ 47 بار دیکھا گیا
بنوں میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، راہگیر ہلاک، ایس ایچ او سمیت 5 افراد زخمی
بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
بنوں کے تھانہ میریان کی حدود سرکلر روڈ پر مسلح دہشت گردوں کی جانب سے پولیس گاڑی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر ہلاک ہوگیا، جبکہ ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
حملے میں 2 راہگیر بھی زخمی ہوئے، پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4623 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2132 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1924 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C