25/February/2025

بنوں کینٹ میں 6 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

👁️ 48 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں کینٹ میں 6 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

بنوں کینٹ میں 6 کلو وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا

بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 6 کلو آئی ڈی بم کو ناکارہ بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع بنوں میں تھانہ کینٹ کی حدود میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔

بم ڈسپوزل سکواڈ نے حساس مقام کے قریب نصب چھ کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول بم کو ناکارہ بنادیا ہے۔

پولیس حکام نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ مسجد کے قریب نصب کئے آئی ڈی بم کی بی ڈی ایس اہلکاروں نے انتہائی حکمت عملی سے ناکارہ کرکے کنیٹ کو بڑے نقصانات سے بچا لیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شدت پسندوں کا مقصد سیکیورٹی اہلکاروں کو ٹارگٹ کرنا تھا جبکہ پولیس کے بی ڈی ایس سکواڈ نے شرپسندوں کی اس بزدلانہ حرکت اور منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C