23/January/2023

بنوں کے علاقے جانی خیل میں دھماکا، فوجی ہلاک

👁️ 24 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
بنوں کے علاقے جانی خیل میں دھماکا، فوجی ہلاک

بنوں کے علاقے جانی خیل میں دھماکا، فوجی ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہونے والے جوان گل شیر کی عمر 24 سال تھی اور اس کا تعلق ضلع قبائلی خیبر سے ہے۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1617530386493616135?t=Yo0T-s1vPzZdfgewZmQcgQ&s=19

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

دوسری جانب دھماکے کی ذمہ داری حافظ گل بہادر گروپ نے قبول کرلی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C