بنوں: گھر پر دستی بموں سے حملہ، ایک شخص ہلاک، 11 زخمی
👁️ 54 بار دیکھا گیا
بنوں: گھر پر دستی بموں سے حملہ، ایک شخص ہلاک، 11 زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی بموں سے حملہ کردیا۔
تھانہ میرا خیل کی حدود میں شہری کے گھر پر دو دستی بموں سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک شخص ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں لاش اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیاگیا۔
دستی بم حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکوں کی آواز دور تک سنی گئی۔
تھانہ میرا خیل کی حدود میں ہونے والے دستی بم حملے کے بعد فوراً بعد پولیس کی نفری متاثرہ مکان پر پہنچی اور امدادی سرگرمیوں کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 117 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائی، دو ایرانی کشتیاں تباہ ہونے کا دعویٰ
15/September/2026 👁️ 131 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26293 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15542 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11828 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9136 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5167 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C