بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 26 ماؤ نواز باغی ہلاک
👁️ 21 بار دیکھا گیا
بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 26 ماؤ نواز باغی ہلاک
نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی میڈیا نے مغربی ریاست مہاراشٹر میں ماؤ نواز باغیوں کے ساتھ سکیورٹی فرسز کی جھڑپوں میں چھبیس جنگجوؤں کو ہلاک کر دینے کا بتایا ہے۔ یہ جھڑپ گاڑچھرولی کے ضلع میں ہوئی۔
Maharashtra Police recovered a huge cache of arms and ammunition from the jungles of Gyarapatti in Gadchiroli following an encounter in which 26 Naxals were killed yesterday pic.twitter.com/JcYMovnMhC
— ANI (@ANI) November 14, 2021
اس ضلع کے سینیئر پولیس افیسر انکیٹ گوئل نے خبر رساں ادارے اے این آئی کو بتایا کہ اب تک چھبیس جنگجوؤں کی نعشيں جمع کی جا چکی ہیں۔ پولیس کے اعلیٰ اہلکار نے سکیورٹی فورسز کے زخمی یا ہلاک ہونے والوں کی تعداد بتانے سے گریز کیا۔
26 naxals killed in encounter with C-60 unit of Maharashtra Police in jungles of Gyarapatti, Gadchiroli y'day | The naxals included head of MMC zone Milind Teltumbde who had a reward of Rs 50 Lakhs on his head & Korchi Dalam Commander Kishan/Jaiman with Rs 8 Lakhs reward on him.
— ANI (@ANI) November 14, 2021
مرنے والے ماؤ نواز باغیوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
26 naxals were killed in an encounter with the C-60 unit of Maharashtra Police in the jungles of Gyarapatti in Gadchiroli district yesterday.
Latest visuals from the site of encounter at Maharashtra-Chhattisgarh border. pic.twitter.com/AndJYQvMqF
— ANI (@ANI) November 14, 2021
یہ بھی بتایا گیا کہ چار سکیورٹی اہکاروں کو شدید زخمی ہونے کے بعد ہیلی کاپٹر سے ناگ پور کے ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران: آبنائے ہرمز کے قریب کارگو جہاز پر حملہ، انخلا آپریشن معطل
26/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
بلوچستان: گوادر میں دھماکا، ایک شخص ہلاک
26/June/2026 👁️ 22 بار دیکھا گیا
بلوچستان: قلات سے اغوا ہونے والے اے ایس ایف ڈپٹی ڈائریکٹر کی تشدد زدہ لاش برآمد
25/June/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
کشمیر میں بھارتی فوج پر کِشتواڑ پولیس اسٹیشن پر حملے کا مقدمہ درج، اعلیٰ فوجی افسران نامزد
25/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
پاکستان بھر میں عاشورہ محرم کے موقع پر سخت سکیورٹی، ہزاروں اہلکار تعینات
25/June/2026 👁️ 9 بار دیکھا گیا
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4623 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2133 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1924 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C