بھارتی فوج کی ایل او سی باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 3 شہری زخمی
👁️ 68 بار دیکھا گیا
بھارتی فوج کی ایل او سی باگسر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 3 شہری زخمی
راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی باگسر سیکٹر میں کی گئی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے ضلع بھمبر کے گاؤں مندیکا کی رہائشی ایک خاتون سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے باگسر سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، زخمی شہریوں کا تعلق ضلع بھمبر کے گاؤں مندیکا سے ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں 5 سالوں کے دوران 4317 اہلکار ہلاک، پاکستانی وزیر دفاع
16/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
ایران کو ’امریکہ کا ایک پیسہ بھی‘ نہیں ملے گا، امریکی نائب صدر
16/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
16/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
روسی جنگی جہاز کی برطانوی کشتی کے قریب فائرنگ، تحقیقات کا آغاز
16/June/2026 👁️ 4 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4558 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2091 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C