بین الاقوامی برادری مالی کی انسداد دہشتگردی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرے، چین
👁️ 29 بار دیکھا گیا
بین الاقوامی برادری مالی کی انسداد دہشتگردی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرے، چین
نیو یارک (ڈیلی اردو/شِنہوا) چین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مالی کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد کرے۔
اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے دائی بنگ نے مالی کے بارے میں سلامتی کونسل کی بریفنگ میں کہا کہ عالمی برادری کو مالی کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو مضبوط بنانے میں مدد کرنی چاہیے، مالیات، سازوسامان، انٹیلی جنس اور لاجسٹکس کے حوالے سے اس کی مزید مدد اور اس کے بیرونی سیکورٹی تعاون میں شامل ہونے کے خود مختارحق کا احترام کرنا چاہیے۔
چینی سفیر نے مزید کہا کہ علاقائی ممالک کو دہشت گردی کے خلاف تعاون کی موجودہ رفتار کو برقرار رکھتے ہوئے ہم آہنگی پیدا کرنی چاہیے۔
دائی نے کہا کہ مالی نے حال ہی میں مقامی استحکام کو برقرار رکھنے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے موپٹ سمیت دیگر علاقوں میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں کی ہیں،اور اس کی ان کوششوں کا مکمل اعتراف کیا جانا چاہیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C