اے آر رحمان کی باپردہ بیٹی پر بھارتیوں کی کڑی تنقید؛ باپ کا ناقدین کو کرارا جواب
👁️ 202 بار دیکھا گیا
اے آر رحمان کی باپردہ بیٹی پر بھارتیوں کی کڑی تنقید؛ باپ کا ناقدین کو کرارا جواب
دہلی (ڈیلی اردو) آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں۔ دراصل، رحمان کی فلم سلمڈاگ ملینئیر کے گانے کو 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی تھی۔ اسی تقریب کی ایک تصویر کو لے کر ان دنوں اے آر رحمان ٹرول ہو رہے ہیں۔تصویر میں رحمان اپنی بیٹی خدیجہ کے ساتھ دکھائی دئے۔ لیکن تصویر میں خدیجہ برقع پہنے نظر آئیں۔ پھر کیا تھا رحمان کے مداحوں کو خدیجہ کا برقع پہننا ہرگز پسند نہیں آیا اور انہیں ٹرول کر دیا گیا۔
The precious ladies of my family Khatija ,Raheema and Sairaa with NitaAmbaniji #freedomtochoose pic.twitter.com/H2DZePYOtA
— A.R.Rahman (@arrahman) February 6, 2019
ٹرولنگ کے جواب میں رحمان نے فوٹو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، نیتا امبانی کے ساتھ میرے اہل خانہ کی خاص خواتین، خدیجہ، رحیما، سائرہ، ہیش ٹیگ فریڈم ٹو چوز‘ (منتخب کرنے کی آزادی)۔انتا ہی نہیں خدیجہ نے بھی کہا کہ کسی نے بھی انہیں پردہ کرنے کے لئے مجبور نہیں کیا۔ خدیجہ نے کہا کہ ان کے پردہ کرنے سے ان کے والدین کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 190 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 171 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 296 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8959 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4804 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3178 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2562 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2317 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C