ترکی: استنبول میں بھارتی سفارتخانے کے باہر ہزاروں افراد کا احتجاج
👁️ 146 بار دیکھا گیا
ترکی: استنبول میں بھارتی سفارتخانے کے باہر ہزاروں افراد کا احتجاج
استنبول (ڈیلی اردو) ترکی میں بھارتی سفارت خانے کے باہر ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔
تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں بھارتی سفارت خانے کے باہر ہزاروں افراد نے کشمیریوں کے حق میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے کے دوران بھارت مردہ باد کے نعروں سے پورا شہر گونج اٹھا۔
To show solidarity with the oppressed people of Indian Occupied #Kashmir and condemn India’s brutalities, leading Turkish civil society organizations organized protest in front of Indian Consulate in Istanbul. Demos were also held in Ankara, Antalya, Konya, Hatay#FreeKashmir pic.twitter.com/2Ipj23nVKg
— Pakistan Embassy Türkiye (@PakinTurkiye) August 23, 2019
مظاہرین نے بھارت مخالف پوسٹرز اور بینرز اٹھا رکھے تھے، مظاہرین نے کہا کشمیر میں بھارت کے شیطانیت سے بھرے کھیل کو لگام دینے کا وقت آ گیا۔
Keşmir sorununun çözümü için Keşmir halkı bir nesne olarak görülmemeli, Keşmir’in geleceğine ve statüsüne Keşmir halkı karar vermelidir.#FreeKashmir pic.twitter.com/0TKlGYihVb
— Salih TURHAN (@AGDSalihTURHAN) August 23, 2019
مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر کسی صورت بھارتی ظلم و ستم برداشت نہیں کیا جائے گا، دنیا کو اب مظلوم اور نہتے کشمیریوں کی آزادی کی صدائیں سننا پڑیں گی اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5472 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C