ترکی: تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار، 6 پاکستانی جاں بحق
👁️ 154 بار دیکھا گیا
ترکی: تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار، 6 پاکستانی جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ ڈیلی اردو) غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے پاکستانی تارکین وطن سے بھری کشتی ترکی سے یونان جاتے ہوئے سمندر میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے بے روزگاری کے مارے روزگاری کی تلاش میں غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے والے کشتی کو حادثے کی نتیجے میں نوشہرہ سمیت خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کے 6 افراد جان بحق ہوگئے۔
غیر قانونی طریقے سے ترکی پہنچنے والے افراد کو کشتی کی زریعے ترکی سے یونان لے جارہے تھے کہ بیچ سمندر میں کشتی کو حادثہ پیش آیا۔
حادثے میں خیبر پختونخوا کے چھ نوجوان جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کا تعلق نوشہرہ، مردان اور چارسدہ سے ہے۔ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے جاں بحق نوجوان کی لاش نوشہرہ کے تحصیل پبی کے علاقے کوٹلی کلاں پہنچا دی گئی، جس کا نماز جنازہ آج دس بجے ادا کیا جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7396 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C