06/February/2020

ترکی میں برفانی تودے گرنے سے ریسکیو اہلکاروں سمیت 39 افراد جاں بحق

👁️ 185 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ترکی میں برفانی تودے گرنے سے ریسکیو اہلکاروں سمیت 39 افراد جاں بحق

ترکی میں برفانی تودے گرنے سے ریسکیو اہلکاروں سمیت 39 افراد جاں بحق

استنبول (ڈیلی اردو) ترکی میں برفانی تودے گرنے سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ورکرز پانچ افراد کو تلاش کررہے تھے کہ اچانک دوسرا برفانی تودہ گرنے سے 34 افراد اس کے نیچے دب گئے۔

برطانی تودے ترکی کے صوبے وان کے پہاڑی علاقوں میں گرے۔ پہلا تودہ گرنے سے پانچ افراد جان سے گئے۔ 34 ریسکیو ورکرز مرنے والے پانچ افراد کو تلاش کررہے تھے کہ برف کا دوسرا بڑا تودا آگرا اور تمام ریسکیو ورکرز برف تلے دب گئے۔ ترک حکام کا کہناہے کہ برفانی تودے گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C