ترکی کا شام میں کرد عسکریت پسندوں پر حملے، 58 جنگجو ہلاک
👁️ 124 بار دیکھا گیا
ترکی کا شام میں کرد عسکریت پسندوں پر حملے، 58 جنگجو ہلاک
دمشق (ڈیلی اردو/رائٹرز) ترک فوج نے شام میں کرد جنگجوؤں کے علاقے پر حملے کیے جس میں 58 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
Turkey says it killed 58 Kurdish militants in northern Syria https://t.co/89H0v69yB6 pic.twitter.com/MaK9Tzle4j
— Reuters World (@ReutersWorld) October 7, 2023
برطانیہ میں قائم ’’سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس‘ کے مطابق ترکیہ کے جنگی طیارے نے کرد جنگجوؤں کے شام میں بنائی گئی خودساختہ ریاست میں ایک فوجی تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا۔
ترکیہ کے اس حملے میں 58 کرد جنگجو ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے 15 کی حالت تشویشناک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
یاد رہے کہ شام میں داعش اور حکومتی افواج کے درمیان طویل عرصے سے جاری خانہ جنگی کے درمیان ملک کے شمال مشرقی علاقے میں کردوں نے اپنی ایک نیم خودمختار ریاست قائم کرلی ہے۔
ترکیہ میں بھی یہ علیحدگی پسند کردستان ورکرز پارٹی (PKK) کے نام سے کام کر رہے ہیں جسے ترک اور اس کے مغربی اتحادیوں نے دہشت گرد گروپ کے طور پر درج کیا ہے۔
یہ علیحدگی پسند جنگجو ترکیہ میں مختلف کارروائیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کی سعودی عرب میں تیل تنصیبات اور ہوائی اڈوں سے دور رہنے کی وارننگ، حملوں میں شدت کا خدشہ
18/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی افسر کی اہلیہ کے خلاف حساس معلومات غیر ملکی اداروں کو دینے کے الزام میں مقدمہ درج
18/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں کشیدگی بڑھ گئی، ڈرون حملوں کے بعد اریٹیریا کی فوج اور مقامی جنگجو پیچھے ہٹنے پر مجبور
18/October/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
امریکا کے تعاون سے ایران پر 36 ہزار بم گرائے، جوہری پروگرام تباہ کردیا،اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7522 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5473 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C