جاپان کا کابل میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
👁️ 34 بار دیکھا گیا
جاپان کا کابل میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ
ٹوکیو (ڈیلی اردو) جاپان نے ایک سال بعد افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، جاپانی وزیر خارجہ کے مطابق افغانستان کے ساتھ محدود سفارتی تعلق قائم کرتے ہوئے کابل میں جاپانی سفارت خانے نے محدود سرگرمیاں شروع کی ہیں۔
ٹوکیو میں پریس کانفرنس میں جاپانی وزیر خارجہ یوشی ماسا ہیاشی کا کہنا تھا کہ کابل میں جاپانی سفارت خانہ صرف ضرروی امور انجام دے رہا ہے۔
سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے مزید تفصیلات نہیں بتائی جاسکتیں، کابل میں مکمل سفارتی موجودگی کے بعد دیگر امور پرغور کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ جاپان نے افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 50 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7400 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5102 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C