جدید دور میں بھی پتھر کے زمانے میں: نواب شاہ میں میت کئی فٹ پانی سے گزر کر قبرستان پہنچائی گئی
👁️ 63 بار دیکھا گیا
جدید دور میں بھی پتھر کے زمانے میں: نواب شاہ میں میت کئی فٹ پانی سے گزر کر قبرستان پہنچائی گئی
نواب شاہ (ڈیلی اردو) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں ترقی کے دعوے جھوٹے نکلے، نواب شاہ میں جنازے کو آخری آرام گاہ تک پہنچانے کے لئے نہر سے گزارا جانے لگا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سندھ صوبے کو پیرس بنانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے آبائی گاؤں سے چند کلو میٹر دور نواب شاہ کے علاقے دولتپور میں میت کو دفنانے کے لیے قبرستان کو پل نہ ہونے کی وجہ سے نہر سے گزار کر لے جایا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے آبائی گاؤں سے چند کلو میٹر دور نواب شاہ کے علاقے دولتپور میں میت کو دفنانے کیلئے قبرستان کو پل نہ ہونے کی وجہ سے نہر سے گزار کر لے جا رہے ہیں#AsifAliZadari #BilawalBhutto pic.twitter.com/Z6r6hQvmbZ
— Daily Urdu (@DailyUrduNet) April 27, 2019
میت کو دفنانے کے لیے نہر سے لے جانے والی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے، ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔ دولتپور کےعلاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ قبرستان کو پل نہ ہونے کی وجہ سے یہ معمول بن چکا ہے، علاقہ مکینوں کی جانب سے سندھ حکومت سے پل بنا کر دینے کی اپیل بھی کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 158 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 163 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8830 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2094 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1898 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C