جرمنی میں چلتی ٹرین میں چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی
👁️ 36 بار دیکھا گیا
جرمنی میں چلتی ٹرین میں چاقو سے حملہ، 2 افراد ہلاک، 7 زخمی
برلن (ڈیلی اردو) جرمنی میں چلتی ٹرین میں چاقو حملے میں دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے.
Two killed and seven wounded in a knife attack on a train in Germany.
Passengers eventually overpowered the alleged assailant, police sayhttps://t.co/YZXOakqlqV pic.twitter.com/RI3scEKBXQ
— AFP News Agency (@AFP) January 26, 2023
حملے میں ملوث فلسطینی شخص کو بروکسٹیڈ اسٹیشن سے گرفتار کرلیا گیا.
پولیس کے مطابق حملے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے جبکہ دیگر چار کو معمولی زخم آئے.
حملے کے محرکات کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی،، تحقیقات جاری ہے.
جرمن وزیر خارجہ نے واقعہ کو وحشیانہ قرار دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C