جموں و کشمیر: کولگام میں جھڑپ؛ دو بھارتی فوجی اور دو عسکریت پسند ہلاک
👁️ 298 بار دیکھا گیا
جموں و کشمیر: کولگام میں جھڑپ؛ دو بھارتی فوجی اور دو عسکریت پسند ہلاک
سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں پیر کے روز سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو بھارتی فوجی اور دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
بھارتی فوج کی چنار کور نے دیر رات تصدیق کی کہ جھڑپ کے دوران اس کے دو اہلکار پربھت گوڑ اور لانس نائیک نریندر سندھو ڈیوٹی کے دوران مارے گئے۔ اس سے قبل صرف عسکریت پسندوں کی ہلاکت کی اطلاع سامنے آئی تھی۔
فوج کے مطابق یہ تصادم جنوبی کشمیر کے علاقے گودر (کولگام) کے جنگلات میں اس وقت شروع ہوا جب عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے بعد یہ کارروائی انکاؤنٹر میں بدل گئی۔
فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ تصادم کے بعد وادی میں کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 175 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 164 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8844 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4593 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3296 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2465 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2113 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1912 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C