جنوبی وزیرستان اور بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں 4 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
👁️ 49 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان اور بنوں میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں 4 اہلکار ہلاک، 5 زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کے حملے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ جبکہ بنوں میں کانوائے پر حملے میں دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
سرکاری ذرائع نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے حملے سپاہی حسنین اور مجاہد ہلاک جبکہ سپاہی ساجد، حمید اور صغیر زخمی ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ادھر بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں منگل میلہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کے کانوائے کو بارودی مواد کے دھماکے سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر نے تاحال ان واقعات پر کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعوی کیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 26 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 33 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 38 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 40 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3282 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C