جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
👁️ 329 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
وانا (د م و) پاکستان کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑے دہشت گرد حملے کو ناکام بنادیا۔ حکام کے مطابق کارروائی تیئرزہ گیٹ فورٹ کے قریب ہوئی، جہاں ایک مشکوک گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی میں ڈیڑھ ٹن سے زائد بارودی مواد چھپایا گیا تھا، جسے دہشت گرد ممکنہ طور پر بڑے پیمانے پر حملے کے لیے استعمال کرنے والے تھے۔ فورسز کی فوری کارروائی اور مہارت کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بم ڈسپوزل ٹیم نے گاڑی میں نصب تمام سرکٹس ناکارہ بنا دیے اور علاقے کو کلیئر قرار دیا۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ یہ کارروائی پیشگی معلومات اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر عمل میں آئی۔
واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ اس واردات کے پیچھے موجود شدت پسند گروپوں کی شناخت کی جا سکے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کراچی میں آپریشن، کالعدم بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار
17/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
ایران میں حکومتی تبدیلی کی کبھی پروا نہیں کی، امریکی صدر ٹرمپ
17/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
چارسدہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی کے 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک
17/June/2026 👁️ 168 بار دیکھا گیا
ماسکو میں روسی آئل ریفائنری کو یوکرینی ڈرون حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
17/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
پنجاب: اٹک میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، خودکش جیکٹ برآمد
16/June/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
اسرائیل نے لبنان پر حملے بند نہ کیے تو سخت جواب دیا جائے گا، ایران
16/June/2026 👁️ 170 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8831 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4563 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3274 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2452 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2096 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1899 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C