جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا
👁️ 108 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا
وانا (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے تیارزہ میں سابق سینیٹر اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا محمد صالح شاہ کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا ہے۔
جنوبی وزیرستان کے مرکزی انتظامی شہر وانا میں حکام نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر مولانا محمد صالح کے گھر کی دیوار کے ساتھ بم نصب کیا تھا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
پولیس حکام نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں مکان کا ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ گھر خالی ہونے کے باعث واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سابق سینیٹر نے گھر میں قیام ترک کر دیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26283 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15529 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9114 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7403 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5115 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C