جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی پر دھماکا
👁️ 29 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی پر دھماکا
وانا (نمائندہ ڈیلی اردو)صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں ایڈیشنل ایس ایچ او کی گاڑی پر دھماکہ ہوا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقہ انگور اڈہ سٹہ خلہ کے مقام پر پیش آیا جہاں ایڈیشنل ایس ایچ او خورشید کی گاڑی کو آئی ڈی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
دھماکہ کے بعد نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق ایڈیشنل ایس ایچ او انگور اڈا سے وانا آرہے تھے کہ ان کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔
دھماکے اور فائرنگ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شام میں امریکی فضائی حملہ، داعش کا سینئر رہنما ہلاک
25/June/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اسلاموفوبیا میں تشویشناک اضافہ
25/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بنوں: سرکاری سکول کے استاد اور ایف سی اہلکار اغوا، پولیس اسٹیشن پر ڈرون حملہ
25/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف کارروائی روکنے کی قرارداد منظور
25/June/2026 👁️ 155 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشت گرد ہلاک
25/June/2026 👁️ 122 بار دیکھا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے پر فریقین کے متضاد بیانات
25/June/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8855 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4623 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3308 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2477 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2132 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1924 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C