جنگ و جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
👁️ 91 بار دیکھا گیا
جنگ و جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور (ڈیلی اردو) احتساب عدالت نے نوازشریف سے چون پلاٹس پر غیر قانونی رعایت حاصل کرنے کے الزام میں گرفتار جنگ و جیو نیوز کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو بارہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیب کی ٹیم میر شکیل الرحمٰن کو سخت سیکیورٹی میں احتساب عدالت لے کر پہنچی اور اس موقع پر عدالت کے اطراف بھی سیکیورٹی اور پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔
عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کا بارہ روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں پچیس مارچ تک نیب کی تحویل میں دے دیا جب کہ عدالت نے کیس کی مزید سماعت پچیس مارچ تک ملتوی کردی۔
واضح رہے کہ نیب لاہور نے گذشتہ روز جنگ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمٰن کو گرفتار کیا تھا،ان پر نواز شریف سے چون پلاٹس پر غیرقانونی رعایت حاصل کرنے کا الزام ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 97 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 118 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5114 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C