27/February/2026

جھڑپوں میں 55 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک، افغان طالبان کا دعویٰ

👁️ 213 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
جھڑپوں میں 55 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک، افغان طالبان کا دعویٰ

جھڑپوں میں 55 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک، افغان طالبان کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو) طالبان وزارت دفاع نے اپنے بیان میں آٹھ جنگجوؤں کی ہلاکت اور 11 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

 

وزارتِ دفاع کے مطابق چار گھنٹوں کی جھڑپوں کے بعد 55 پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہوئے، جن کی لاشیں طالبان کے پاس ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے جبکہ کچھ اہلکاروں کو یرغمال بنانے کا بھی کہا گیا ہے۔

اس سے قبل پاکستانی وزیرِ اعظم کے ترجمان مشرف زیدی نے کہا تھا کہ جوابی حملوں میں 72 افغان طالبان جنگجو ہلاک ہوئے۔

 

ڈیلی اردو ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق نہیں کر سکا ہے۔ طالبان وزارتِ دفاع کے مطابق یہ کارروائی چند روز قبل پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا جواب تھی، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ جنگ نائب امیر کے احکامات پر رات گئے روک دی گئی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C