جینوا میں آزاد بلوچستان کی اشتہاری مہم، شہر میں بڑا کیمپ آفس بھی قائم
👁️ 104 بار دیکھا گیا
جینوا میں آزاد بلوچستان کی اشتہاری مہم، شہر میں بڑا کیمپ آفس بھی قائم
جنیوا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) جنیوا میں بلوچ کالعدم تنظیموں اور انکے عہدیداران نے پاکستان مخالف، بلوچ مسنگ پرسن، بلوچستان کی آزادی، سمیت نہ صرف پوسٹرز اور بل بورڈ لگائے گئے ہیں۔
آن لائن نیوز ایجنسی کے مطابق جنیوا میں بلوچ کالعدم تنظیموں نے ایک بہت بڑا کیمپ آفس بھی قائم کیا گیا ہے اگر یہ کہا جائے کہ یہ سب کچھ بھارت اور اسرائیل گٹھ جوڑ کی بدولت پاکستان کے خلاف مہم ہے تو غلط نہ ہو گا۔
جنیوا میں پاکستان کے نامزد عہدیداران نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے جبکہ یورپ بھر سے آنے والے پاکستانی و کشمیری مظاہرین میں یہ سب کچھ دیکھ کر سخت غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
پاکستانی و کشمیری راہنماوں کا کہنا ہے کہ اگر حکومت پاکستان کی حمایت حاصل ہو تو ہم جوابی کیمپ آفس بھی لگا سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9098 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5063 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C