جیکب آباد میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی، سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 ملزمان سے بھاری اسلحہ برآمد
👁️ 26 بار دیکھا گیا
جیکب آباد میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی، سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 ملزمان سے بھاری اسلحہ برآمد
جیکب آباد (ڈیلی اردو) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسر سمیت تین افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق برآمد اسلحہ میں 3 گولے، راکٹ لانچر، کلاشنکوف اور میگزین شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں ندیم احمد، سلطان چاچڑ اور جہانگیر شاہ شامل ہیں، جن میں سلطان چاچڑ سی ٹی ڈی بلوچستان، سبّی میں اے ایس آئی اور جہانگیر سپاہی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان برآمد شدہ سامان اسپیشل برانچ کے اہلکار علی حسن کو فروخت کرنے لائے تھے، سامان فروخت کی ڈیل سی ٹی ڈی سبّی کے افسر حفیظ رند نے فائنل کرائی تھی۔
پولیس کے مطابق ملزمان کیخلاف صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 111 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 328 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4654 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C