حماس کے عسکری ونگ ”القسام بریگیڈ“ کا اسرائیل کے خلاف اہم کامیابی کا اعلان
👁️ 82 بار دیکھا گیا
حماس کے عسکری ونگ ”القسام بریگیڈ“ کا اسرائیل کے خلاف اہم کامیابی کا اعلان
غزہ (ڈیلی اردو) اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنظیم جلد ہی اپنی اہم انٹیلی جنس اور سیکیورٹی شعبے کی کامیابی کا اعلان کرے گی۔ یہ کامیابی صہیونی ریاست کے منہ پر طمانچہ تصور ہوگی۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ اسرائیلی دشمن کے ساتھ جاری مزاحمتی تحریک اور معرکے کے دوران تنظیم کو اہم سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اس کامیابی کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔
ٹیلی گرام پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں القسام بریگیڈ ایک ایسا اعلان کرنے والی ہے جو صہیونی دشمن کے منہ پر زور دار طمانچہ ثابت ہوگی۔
ان کا کہنا تھا کہ صہیونی دشمن کی فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف ایک خطرناک سازش اور منصوبہ بندی ناکام بنائی گئی ہے مگر اس کے تفصیلات جلد ہی سامنے لائی جائیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C