حکومت نے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی بحالی کیلئے فنڈز کی منظوری دی
👁️ 101 بار دیکھا گیا
حکومت نے شمالی وزیرستان کے بے گھر افراد کی بحالی کیلئے فنڈز کی منظوری دی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شمالی وزیرستان کےعارضی طورپر بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی کےلئے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی ہے۔
کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی انتظامیہ اور ترقیاتی ڈویژن کےلئے بیس کروڑ 26 لاکھ37 ہزار کی تکنیکی امداد اور وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت کے تحت بیرون پاکستان چیئرز کےلئے ایک کروڑ 24 لاکھ 9 ہزار روپے کی منظوری دی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کوئٹہ کینٹ میں پولیس اہلکاروں کے داخلے پر مبینہ پابندی ، کینٹ پاس طلب
03/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
03/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
اپر اورکزئی : نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی رہنما ہلاک
03/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
یمن: تعز میں شدید لڑائی، حوثی باغیوں کی کئی محاذوں پر پیش قدمی، حکومتی فورسز کا جوابی حملہ
03/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
زیارت : اسسٹنٹ کمشنر کے اسکواڈ پر حملہ، 11 دہشتگرد اور 8 اہلکار ہلاک
03/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
جبری مذہب تبدیلی کیس، عدالت کا ہندو خاتون کو گھر واپس بھیجنے کا حکم
03/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26269 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15517 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11796 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9097 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7383 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5062 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C