خیبر: جمرود میں طالبان کے حملے میں لیویز فورس کا کیپٹن ہلاک
👁️ 20 بار دیکھا گیا
خیبر: جمرود میں طالبان کے حملے میں لیویز فورس کا کیپٹن ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں نامعلوم افراد نے لیویز فورس کے کیپٹن شربت خان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1590993838507962368?t=SutOVfcfwIWyE36FcfyzTQ&s=19
پولیس کے مطابق جمرود کے علاقے شاہ کس مستل خیل میں رات کے وقت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کیپٹن شربت خان ہلاک ہوگئے۔
پولیس نے بتایا کہ شربت خان لیویز سنٹر سے چھٹی کے بعد جمرود شاہ کس مستل خیل ایریا میں اپنے رشتے داروں کے ہاں رکا ہوا تھا۔ ہلاک ہونے والے شربت خان کی ڈیڈ باڈی انکے گھر منتقل کردی گئی ہے۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ترجمان محمد خراسانی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملہ چند روز قبل سیکورٹی فورسز کے چھاپے میں ہلاک ہونے والے تحریک طالبان پاکستان کے کمانڈر لیاقت عرف ابوبکر کے انتقام میں کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
چترال، بنوں اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے مہلک حملے، کئی ہلاکتیں
30/June/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
لبنان کی فوجی قیادت کی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات، اسرائیل معاہدے کے نفاذ پر گفتگو
30/June/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم کمانڈر سمیت چار دہشت گرد ہلاک
30/June/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
افغانستان: پاکستانی فضائی حملوں میں 36 افغان شہری ہلاک، طالبان کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
عراق کا ایران نواز ملیشیاؤں کو آخری الٹی میٹم
30/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8869 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4646 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3486 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2486 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2244 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C