23/September/2022

خیبر: جمرود میں مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

👁️ 22 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر: جمرود میں مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

خیبر: جمرود میں مسلح افراد کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

باڑہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جمرود میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محسن ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گزشتہ شب ضلع خیبر علاقہ جمرود نئی آبادی سورنگ کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار محسن ہلاک ہوگئے۔

https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1572962266709909505?t=Do8sIm9_bASBrs2WVPor0Q&s=19

ادھر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اہلکار محسن آفریدی کے قتل میں ملوث مبینہ حملہ آور جنید ایک آپریشن میں مارا گیا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C