خیبر: جمرود میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار زخمی، ایک حملہ آور ہلاک
👁️ 26 بار دیکھا گیا
خیبر: جمرود میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار زخمی، ایک حملہ آور ہلاک
باڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں کارخانوں وزیر ڈھنڈ خیبر پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کردی اور حملہ آور فرار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق جمرود کے کارخانوں وزیر ڈھنڈ میں ایک دہشت گرد کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے دو اہلکار شدید زخمی ہوئے اور جوابی حملے میں دہشت گرد مارا گیا۔
زخمی اہلکاروں کو فورآ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جنکی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ ہلاک دہشت گرد کی شناخت یوسف ساکنہ اسپین قبر باڑہ کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے 4 عدد دستی بم، 5 عدد گرینڈ تھرو، ایک عدد نائن ایم ایم پستول اور کارتوس برآمد کرلی گئی ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26288 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15533 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5146 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C