خیبر: وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی
👁️ 60 بار دیکھا گیا
خیبر: وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی
راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
خیبر علاقے وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ #Tirah #Khyber #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) June 28, 2023
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا۔ ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
آئی ایس پی آر نے کہا کہ علاقے میں موجود ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے کےلیے کلیئرنس جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آئرلینڈ: ڈبلن میں مسجد پر آتش زنی کا حملہ، ملزم گرفتار
01/July/2026 👁️ 151 بار دیکھا گیا
پاکستان کا افغان ڈرونز مار گرانے کی تصدیق، افغانستان کو بھاری قیمت چکانا ہوگی
01/July/2026 👁️ 227 بار دیکھا گیا
ایران: ٹارگٹ حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
30/June/2026 👁️ 326 بار دیکھا گیا
افغان طالبان کا پاکستان میں داعش کے مراکز پر ڈرون حملوں کا دعویٰ
30/June/2026 👁️ 191 بار دیکھا گیا
روس نے یوکرین کے 419 مسلح ڈرونز مار گرائے
30/June/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
واشنگٹن اور تہران میں بڑا بریک تھرو، امریکہ اور ایران نے حملے روکنے پر اتفاق کر لیا
30/June/2026 👁️ 331 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8870 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4655 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3488 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2488 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2249 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1932 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C