خیبر پختونخوا: بنوں میں بی ڈی ایس نے دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا
👁️ 38 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: بنوں میں بی ڈی ایس نے دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیا
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے دیسی ساختہ بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1566018262114062336?t=hmnmmv0E7WCGLpTlhZwBVA&s=19
نمائندہ ڈیلی اردو کے مطابق تھانہ بکاخیل کے حدود میرانشاہ روڈ مروت کینال انتظار گاہ کے نزدیک اور بنوں ائیر پورٹ کے قریب سے دیسی ساختہ بم برآمد ہوا جس پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کے مطابق ریت کے اندر بارودی مواد کو بالٹی میں چھپایا گیا تھا۔ بی ڈی ایس نے موقع پر پہنچ کر بم کو ناکارہ بنا دیا۔ بی ڈی ایس حکام کا کہنا ہے کہ بم دیسی ساختہ تھا۔
ادھر قبائلی ضلع باجوڑ میں بھی بم سکواڈ عملہ نے دیسی ساختہ بم کو ناکارہ بنا دیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : دفعہ 144 نافذ، وانا سمیت متعدد شاہراہوں پر آمدورفت بند
12/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بنوں کے بکاخیل میں کواڈ کاپٹر حملہ، 2 شہری زخمی
12/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
دہشتگردی میں اضافہ ، خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریاز قرار
12/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26287 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11820 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9122 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7411 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5143 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C