خیبر پختونخوا: بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک
👁️ 238 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک
بنوں (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پولیس کے مطابق تھانہ آحمد زئی کی حدود، علاقے پنگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی کے بعد فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
پولیس موبائل پر حملہ ناکام
ڈومیل مہاجر کیمپ کے قریب پولیس موبائل پر دہشت گردوں کی جانب سے کیا گیا حملہ فوری جوابی کارروائی کے باعث ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور اچانک فائرنگ کرنے کی کوشش میں ناکام رہے اور پسپا ہو کر فرار ہو گئے، جبکہ پولیس اہلکار اور موبائل محفوظ رہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو پرانی کشیدگی دوبارہ جنم لے سکتی ہے، امریکی صدر ٹرمپ
16/June/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
روس کے حملے میں کییف کا ہزار سالہ مذہبی ورثہ بھی نشانہ بن گیا
16/June/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
چین کی بڑھتی فوجی طاقت پر دنیا میں تشویش
16/June/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
حزب اللہ کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، اسرائیل وزیر قومی سلامتی
16/June/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
کرم میں گھر پر ڈرون حملہ، ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک، 8 زخمی
16/June/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
سوڈان میں 5 ماہ کے دوران ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک
16/June/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8828 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4557 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3270 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2449 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2090 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1897 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C