خیبر پختونخوا: لنڈی کوتل جیل سے دو خطرناک افغان قیدی فرار
👁️ 74 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: لنڈی کوتل جیل سے دو خطرناک افغان قیدی فرار
خیبر (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے تحصیل لنڈی کوتل حوالات سے دو خطرناک افغان قیدی فرار ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ملزمان کو گزشتہ روز طورخم سرحد پر پولیس نے گرفتار کر کے لنڈی کوتل پولیس کے حوالے کیا تھا۔
ذرائع نے نمائندہ ڈیلی اردو کو بتایا کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پاک افغان سرحد پر کارروائی کرتے ہوئے دو افغان ملزمان فیاض معروف خیل ساکن لغمان اور خالد وفدار ساکن ننگرہار کو گرفتار کیا اور ابتدائی تفتیش کے لئے لنڈی کوتل پولیس کے حوالے کردیا
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان اسلام آباد پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے ملزمان لنڈی کوتل حوالات سے فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
دوسرے جانب ڈی پی او ضلع خیبر محمد اقبال کے مطابق غفلت بھرتنے پر تین اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26277 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11810 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9105 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7397 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5095 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C