30/September/2022

خیبر پختونخوا: ٹانک میں انجینئر سمیت تین افراد اغوا

👁️ 21 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
خیبر پختونخوا: ٹانک میں انجینئر سمیت تین افراد اغوا

خیبر پختونخوا: ٹانک میں انجینئر سمیت تین افراد اغوا

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں غیر سرکاری تنظیم کے انجینئر سمیت تین افراد اغوا ہوگئے۔

ٹانک میں سیلاب سے متاثرہ بیواہ خواتین کے لیئے سو گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم کے انجینئر سمیت تین افراد اغواء کر لئیے گئے۔

پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈبرہ کے علاقے سے تینوں افراد اغوا کیا گیا۔

پولیس کے مطابق نصیب اللہ نامی انجینئر اور باقی دو افراد کی موٹرکار کو برآمد کرلیا گیا ہے۔

تینوں افراد کی بازیابی کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C