خیبر پختونخوا: ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو ایف سی اہلکار شہید
👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ، دو ایف سی اہلکار شہید
ڈی آئی خان (توقیر حسین زیدی) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق ٹانک کے مانجی بازار میں دہشتگردوں کی فائرنگ ایف سی کے دو جوان شہید ہو گئے۔
شہید اہلکاروں کی شناخت محسن اور یاسین کے نام سے ہوئی اور دونوں اہلکاروں کو جمعہ نماز کے بعد نشانہ بنایا گیا جبکہ نامعلوم افراد واقعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔
ایک ہی دن میں دہشت گردی کا دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل پولیس وین پر دستی بم حملے میں 6 ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا۔
دشت گردی کی مسلسل وارداتوں کے باعث علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ضلع بھر میں پولیس اور قانون نافذ کرنے اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی : نجی کانوں سے اغوا کیے گئے تمام 7 افراد بحفاظت بازیاب
06/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام :وزارت دفاع سے منسوب بھرتی فارم پر مذہبی سوالات، سوشل میڈیا پر شدید بحث
06/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں امن و استحکام معاشی ترقی کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
06/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک
06/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
کوئٹہ : شالکوٹ تھانے پر دستی بم حملہ، پولیس اہلکار اور راہگیر زخمی
06/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
شام : سابق فوجی افسر جلال کامل صقر گرفتار، جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام
06/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26275 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15524 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9101 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7391 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5086 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C