خیبر پختونخوا: کوہاٹ میں شیعہ رہنما ہلاک
👁️ 94 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا: کوہاٹ میں شیعہ رہنما ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شیعہ رہنما ہلاک ہوگیا ہے۔
پولیس کے مطابق اورکزئی قبائل سے تعلق رکھنے والے ایک مقامی اہل تشیع مکتبہ فکر کے رہنما حامد عسکر ترائی کو کوہاٹ کے اولڈ جیل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔
پولیس حکام کا کہنا تھا ‘ہم واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں تاہم یہ ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ لگ رہا ہے’۔
انہوں نے کہا کہ یہ دہشت گردی اور فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کی سازش ہے تاہم ایسی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
اس واقعے کے فوری بعد پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ ہلاک ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
فائرنگ کی اطلاع ملتے ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچے تاہم حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 3 بار دیکھا گیا
لکی مروت: امن کمیٹی کے اجلاس پر کواڈ کاپٹر حملہ، 13 افراد زخمی
20/June/2026 👁️ 145 بار دیکھا گیا
خلیجی ممالک پر حملوں کیلئے عراق میں ’خفیہ‘ ایرانی سیلز
20/June/2026 👁️ 187 بار دیکھا گیا
نائجر کے ہوائی اڈے پر دہشت گرد حملہ، 35 افراد ہلاک
20/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8843 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4587 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3292 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2463 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2111 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C