خیبرپختونخوا: 65 ڈرون حملے کامیاب، 300 سے زائد ناکام بنائے گئے
👁️ 301 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا: 65 ڈرون حملے کامیاب، 300 سے زائد ناکام بنائے گئے
پشاور (ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا میں سال 2025 میں ڈرون حملوں سے متعلق اہم تفصیلات پولیس دستاویزات کے ذریعے سامنے آئی ہیں۔
ریکارڈ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں مجموعی طور پر 65 ڈرون حملے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
دستاویزات کے مطابق سب سے زیادہ ڈرون حملے نارتھ وزیرستان میں ہوئے، جہاں 31 حملے رپورٹ ہوئے۔ بنوں میں 23، باجوڑ میں 5، ساوتھ وزیرستان میں 3 اور ٹانک میں ایک ڈرون حملہ درج کیا گیا۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق بنوں میں نصب اینٹی ڈرون سسٹم کے باعث 300 سے زائد ڈرون حملے ناکام بنائے گئے، جسے سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔
تاہم، ڈرون حملوں کے دوران بنوں میں 9 شہری ہلاک اور 33 افراد زخمی ہوئے، جبکہ ان واقعات میں 19 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ ڈرون حملوں میں اضافے سے شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سنگین خطرات لاحق ہیں، جس کے پیش نظر حساس اضلاع میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 166 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 142 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 139 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 293 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8957 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4803 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 2983 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2561 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2316 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C