درہ آدم خیل سے تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
👁️ 55 بار دیکھا گیا
درہ آدم خیل سے تحریک طالبان پاکستان کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
پشاور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کوہاٹ ریجن نے پشاور کے قریب نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔
سی ٹی ڈی پشاور کی کوہاٹ ریجن میں کارروائی، ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گرد تھانہ جنگل خیل، تھانہ بلی ٹنگ، تھانہ جرمانہ پر حملوں میں مطلوب تھے، گرفتار دہشت گردوں کا تعلق درہ آدم خیل سے ہے۔#CTD #TTP #Kohat #Peshawar #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) March 16, 2023
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا، گرفتار دہشت گرد تھانہ جنگل خیل، تھانہ بلی ٹنگ، تھانہ جرمانہ پر حملوں سمیت دہشت گردی کے سنگین مقدمات میں بھی مطلوب تھے۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشتگروں سے تفتیش کی جارہی ہے جس میں مزید انکشافات متوقع ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15536 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11825 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5155 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C