درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک
👁️ 344 بار دیکھا گیا
درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل کے پہاڑی علاقے تور چپر میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
حکام کے مطابق کارروائی کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار ہلاک جبکہ 7 اہلکار زخمی ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے طارق گیدڑ گروپ سے تھا، جو درہ آدم خیل کے علاقے تور چپر میں سرگرم تھے۔
آپریشن کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید مشتبہ عناصر کی تلاش کے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق علاقے میں سیکیورٹی صورتحال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی کے باعث علاقے میں ممکنہ بڑے نقصان کو روکا گیا ہے، جبکہ سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ہنگو میں آئی ای ڈی دھماکہ، معروف قبائلی رہنما حاجی عزت گل ہلاک
22/July/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرکاری سکول بارودی مواد سے تباہ کردیا
22/July/2026 👁️ 186 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایرانی بندرگاہوں اور شہروں پر نئے فضائی حملے
22/July/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں
22/July/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں جھڑپوں کے دوران مسجد اور مدرسہ تباہ، تحقیقات کا مطالبہ
22/July/2026 👁️ 192 بار دیکھا گیا
حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کر دیا
22/July/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8967 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4820 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3578 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3559 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2568 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2321 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C