دہشت گردوں کو ناراض بھائی کہنے والا آج کہاں ہے؟ وفاقی وزیر شازیہ مری
👁️ 79 بار دیکھا گیا
دہشت گردوں کو ناراض بھائی کہنے والا آج کہاں ہے؟ وفاقی وزیر شازیہ مری
اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ دہشتگرد کسی کے بھائی نہیں، انہیں ناراض بھائی کہنے والا آج کہاں ہے؟
اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ قوم آج عمران نیازی کی دہشتگرد دوستی پالیسی کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں سے دشمن جیسا سلوک کیا جائے، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ دہشتگردی کی مزاحمت کی ہے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ دہشتگردی کی مذمت کافی نہیں، دہشتگردوں کا صفایا کرنے کیلئے ریاست کا ساتھ دینا ہوگا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26281 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5104 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C