دہشتگردی کا خطرہ: ملاکنڈ میں ایف سی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
👁️ 24 بار دیکھا گیا
دہشتگردی کا خطرہ: ملاکنڈ میں ایف سی اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ
سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خدشات پر ضلع ملاکنڈ میں غیرقانونی اور غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز ملاکنڈ میں ڈسٹرکٹ اینٹلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں متعلقہ افسروں نے صوبے میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا اور ضلع ملاکنڈ میں مجموعی طورپر سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال میں بتایا گیا کہ مشکوک افراد کی نقل و حمل کا خدشہ موجود ہے جس کے پیش نظر باز درہ میں لیویز اہلکاروں کی بجائے فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ضلع ملاکنڈ میں پہلے ہی لیویز اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ایف سی کی خدمات لی جائیں گی اس طرح یہ بھی بتایا گیا کہ ضلع ملاکنڈ میں کوئی غیر ملکی موجود نہیں جس پر حکام نے ضلع میں رہائش پذیر غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں کی چھان بین کرکے ڈیٹا مرتب کرنے کا ہدف حوالہ کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں داعش کے ٹھکانے پر فضائی حملہ، ٹھکانہ مکمل تباہ
13/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہاز پر نامعلوم چیز سے حملہ
13/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
کراچی : رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
پشاور: سی ٹی ڈی کی کاروائی، جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر خودکش حملے کا مرکزی ملزم ہلاک
12/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
بھارت: اعظم گڑھ میں القاعدہ کے نظریات سے متاثر 19 سالہ نوجوان گرفتار
12/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بھارتی عدالت نے حافظ سعید کے خلاف دو ماہ میں دوسرا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیا
12/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15534 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9124 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5147 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C