راولپنڈی: 11 سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم دکان دار گرفتار
👁️ 51 بار دیکھا گیا
راولپنڈی: 11 سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم دکان دار گرفتار
راولپنڈی (ڈیلی اردو) پولیس نے واہ کینٹ میں گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے درندہ صفت انسان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق پوٹھوہار ڈویژن پولیس نے گیارہ سالہ معذور بچی سے زیادتی کی کوشش كرنے والے ملزم رفیق کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ بچی سامان لینے گھر کے قریبی اسٹور پر گئی تھی جہاں دکاندار نے بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کی کوشش کی تھی۔
واہ کینٹ پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پولیس کا کہنا تھا كہ بچوں پر کسی بھی قسم کا تشدد یا استحصال نا قابل برداشت ہے، ایسے افراد کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران معاہدے پر قائم نہ رہا تو "جہنم برپا کر دینگے"، امریکی صدر ٹرمپ
18/June/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
مردان میں گردوارے کے اندر فائرنگ، معمر سکھ میاں بیوی ہلاک
18/June/2026 👁️ 143 بار دیکھا گیا
یوکرین جنگ پر جی سیون کا سخت فیصلہ، روس کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان
18/June/2026 👁️ 173 بار دیکھا گیا
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ بفر زون کم کردیا، پابندیوں میں نرمی کا اعلان
18/June/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے جنوبی لبنان پر متعدد نئے فضائی حملے
18/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
ٹانک میں گھر پر کواڈ کاپٹر حملہ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی
18/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8832 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4568 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3276 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2457 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2100 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1903 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C