راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
👁️ 30 بار دیکھا گیا
راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
اسلام آباد (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق حساس ادارے کے ساتھ مل کر راولپنڈی میں مشترکہ کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1623659732396552192?t=Mkdr4YM3vQ29cGMRySg-Lg&s=19
سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشتگردوں کی شناخت حیات اللہ اور وکیل خان کے نام سے کی ہے۔
دہشتگردوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے راولپنڈی پولیس لائنز پر حملہ آور ہونا تھا۔
تھانہ صدر بیرونی اور ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی دہشتگردوں کا ٹارگٹ تھے، سینٹ پال چرچ بھی حاجی فقیر گروپ کا ٹارگٹ تھا۔
کانونٹ اسکول راولپنڈی، پولیس لائنز اسلام آباد میں تخریبی کارروائی ہونا تھی۔
دہشتگردوں نے انکشاف کیا کہ تمام مقامات کی ریکی کرکے تصاویر ٹی ٹی پی کمانڈرکو بھجوائی گئیں۔
سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا ہے کہ حاجی فقیر گروپ افغانستان سے آپریٹ کررہا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد دہشتگرد ہلاک اور زخمی
13/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
ریاست مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان میں 100 سرکاری ملازمین برطرف
13/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی، اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد
13/September/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
کراچی میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
باڑہ میں سیکیورٹی آپریشن، دو مقامی کمانڈروں سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
13/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں پرانا مارٹر گولہ پھٹنے سے 2 بچے زخمی
13/September/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26289 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15535 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11824 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9128 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7413 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5152 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C