راولپنڈی: بدفعلی سے انکار پر تشدد کا شکار احسن علی ہسپتال میں دم توڑ گیا
👁️ 45 بار دیکھا گیا
راولپنڈی: بدفعلی سے انکار پر تشدد کا شکار احسن علی ہسپتال میں دم توڑ گیا
راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی کے علاقے کوٹلی ستیاں میں بدفعلی سے انکار پر تشدد کا شکار ہونے والا 16 سالہ لڑکا دورانِ علاج دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے کوٹی ستیاں میں 16 سالہ احسن علی کو 5 روز قبل ملزمان منصور و دیگر نے بدفعلی سے انکار پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد اسے انتہائی تشویشناک حالت میں راولپنڈی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں دوران علاج احسن علی دم توڑ گیا۔
پولیس کے مطابق احسن علی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی جائے گی، ملزمان کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا جاچکا ہے اور بعد میں قتل کی دفعات بھی شامل کردی جائیں گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ نے ایران کی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا
19/June/2026 👁️ 15 بار دیکھا گیا
ایرانی سپریم لیڈر نے امریکہ سے براہِ راست مذاکرات کی اجازت دے دی
19/June/2026 👁️ 19 بار دیکھا گیا
باجوڑ: دہشت گردوں نے گرلز ہائی اسکول کو بارودی مواد سے اڑا دیا
19/June/2026 👁️ 17 بار دیکھا گیا
ایران نے معاہدہ توڑا تو فوجی کارروائی اور بحری ناکہ بندی دوبارہ ہوگی، امریکی وزیر دفاع
19/June/2026 👁️ 21 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، 3 اہلکار زخمی
19/June/2026 👁️ 20 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیلی کارروائی میں تین افراد ہلاک
18/June/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8835 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4576 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3279 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2460 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2102 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1906 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C