راولپنڈی میں دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی
👁️ 85 بار دیکھا گیا
راولپنڈی میں دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی
اسلام آباد (ش ح ط) راولپنڈی میں واقع اڈیالہ روڈ پر خواجہ کارپوریشن کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ دستی بم حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔
واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کو دستی بم پھینکتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
https://twitter.com/AzharSyed98/status/1216086951650058240?s=08
عینی شاہدین کے مطابق ملزمان کی جانب سے فائرنگ کے ساتھ زودار دھماکے کی آواز بھی آئی۔
Another sad incident #Rawalpindi fring at Khawaj Corporation #AdialaRoad kills one peron and leaves three injured @RwpPolice have reached on the spot to investigate the matter @ahsanpsp @IGPpunjab @OFFICIALDPRPP @GOPunjabPK @ImranKhanPTI pic.twitter.com/lyARmI63Hy
— Imran Asghar (@Imranbold) January 11, 2020
راولپنڈی پولیس نے فائرنگ کی تصدیق کردی ہے، پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں 03 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
https://twitter.com/ia_rajpoot/status/1216203327391916032?s=08
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس، ایس ایس پی آپریشن، ایس پی پوٹھوہار اور دیگر افسران موقعہ پر پہنچ گئے۔
فارنزک ٹیم نے موقعہ سے شواہد اکٹھے کر کے فائرنگ کی تصدیق کر دی ہے۔
فارنزک ٹیم نے موقعہ سے شواہد اکٹھے کر کے فائرنگ کی تصدیق کر دی ہے، پولیس
قانونی کاروائی کی جا رہی ہے. ایس پی پوٹھوہار
ترجمان راولپنڈی پولیس
— Rawalpindi Police (@RwpPolice) January 11, 2020
ذرائع کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ روڈ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں نعمان شوکت علی، یوسف اور اعجاز احمد شامل ہیں۔
دوسری جانب کالعدم تنظیم حزب الاحرار نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ترجمان ڈاکٹر عبدالعزیز یوسف زئی نے دعوی کیا ہے کہ ہفتہ کو عشاء کے وقت حزب الاحرار کے ٹارگٹ کلر دستے نے راولپنڈی شہر کے اڈیالہ روڈ پر آرمی کے چیک پوائنٹ پر ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا اور اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستانی وزیراعظم امریکہ، ایران مذاکرات میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
21/June/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
لبنان میں جھڑپیں جاری، ایک اور اسرائیلی فوجی ہلاک
20/June/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بنوں میں مسافر گاڑیوں کے قریب دو دھماکے، 7 افراد ہلاک، 6 زخمی
20/June/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 5 افراد ہلاک، 12 زخمی
20/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
لکی مروت: دو مختلف مقامات سے تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد
20/June/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، امریکہ کی تردید
20/June/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8843 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4590 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3293 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2463 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2112 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1910 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C