راولپنڈی میں دھماکہ بارودی مواد کا تھا، سی ٹی ڈی رپورٹ
👁️ 73 بار دیکھا گیا
راولپنڈی میں دھماکہ بارودی مواد کا تھا، سی ٹی ڈی رپورٹ
لاہور (ڈیلی اردو) راولپنڈی میں گذشتہ روز ہونے والے دھماکے کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ جاری کردی گئی۔ دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوئے تھے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے گزشتہ روز ہونیوالے راولپنڈی دھماکے کی ابتدائی تفتیشی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق دھماکا کوئلہ سینٹر چوک صدر بازار میں 8 بج کر 43 منٹ پر ہوا، پھلوں کی 2 ریڑھیاں اور 2 موٹر سائیکلیں بھی دھماکے میں تباہ ہوئیں، جبکہ دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوئے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دھماکے میں آئی ای ڈی مواد استعمال کیا گیا، آئی ای ڈی ایک الیکٹرک پول کے قریب نصب کی گئی تھی، دھماکے کی جگہ پر گڑھا بھی موجود ہے، بارودی مواد کی بھاری مقدار استعمال کی گئی تاہم اس میں تاحال بال بیئرنگ استعمال ہونے کے شواہد نہیں ملے۔
ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم جائے وقوعہ پر مزید تفتیش کررہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق لوکل ڈیوائس کے ذریعے دھماکہ خیز مواد تیار کیا گیا، دھماکے میں استعمال ہونے والے دیگر مواد کے بارے میں لیب رپورٹ ملنے کے بعد پتہ چلے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خاران میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کے 9 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
ہنگو: ٹل میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
شام : سابق نظام سے وابستہ جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں، 2 افراد گرفتار، دوسری سیل بھی پکڑی گئی
06/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے حیس کو حوثیوں کے قبضہ سے آزاد کردیا، مکمل کنٹرول کا اعلان
06/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مستونگ میں قومی شاہراہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
06/September/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
ہرات : نوجوان کو مبینہ تشدد کے بعد طالبان نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا
06/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11808 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9103 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7394 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5089 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C