رضا شاہ پہلوی ایران میں عبوری حکومت کی قیادت کیلئے تیار
👁️ 193 بار دیکھا گیا
رضا شاہ پہلوی ایران میں عبوری حکومت کی قیادت کیلئے تیار
واشنگٹن (ڈیلی اردو) ایران کے سابق شاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی نے کہا ہے کہ وہ ایران میں عبوری حکومت کی قیادت کے لیے تیار ہیں اور 47 سال بعد پہلی مرتبہ اپنے ملک جانے کے لیے بے چین ہیں۔
ہفتے کو ٹیکساس میں کنزرویٹو پولیٹیکل ایکشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پہلوی نے کہا: “ایران، امریکہ مردہ باد سے اب امریکہ زندہ باد کی طرف بڑھ رہا ہے۔”
ان کا کہنا تھا کہ جب ایران آزاد ہو گا تو امریکہ کو ایک عظیم دوست مل جائے گا اور آبنائے ہرمز کی بندش یا عالمی برادری کو بلیک میل کرنے کا کوئی تصور بھی ممکن نہیں ہوگا۔
اگرچہ پہلوی کا موقف امریکہ نواز ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے کہ آیا 65 سالہ پہلوی مستقبل میں ایران کی قیادت کر سکتے ہیں یا نہیں۔
صدر ٹرمپ نے اس ماہ کے آغاز میں کہا تھا: “مجھے نہیں معلوم کہ ان کا ملک ان کی قیادت کو قبول کرے گا یا نہیں۔”
انہوں نے مزید کہا کہ ان کے خیال میں ایران میں پہلے سے موجود کوئی شخص عبوری قیادت کے لیے زیادہ موزوں ہو سکتا ہے، تاہم کسی ممکنہ امیدوار کی نشاندہی نہیں کی گئی۔
واضح رہے کہ رضا پہلوی کے والد کو 1979 کے انقلاب میں معزول کر دیا گیا تھا، جس کی قیادت آیت اللہ روح اللہ خمینی نے کی تھی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
کرم میں نادرا کی موبائل وین پر مسلح افراد کی فائرنگ
21/July/2026 👁️ 229 بار دیکھا گیا
تجارتی جہازوں پر حملہ کیا تو طاقت سے جواب دینگے، سعودی فوجی اتحاد کی حوثیوں کو وارننگ
21/July/2026 👁️ 271 بار دیکھا گیا
ایران میں سرکردہ سنی عالم محمد انور ریگی فائرنگ سے ہلاک
21/July/2026 👁️ 524 بار دیکھا گیا
روسی دارالحکومت ماسکو پر یوکرین کا بڑا ڈرون حملہ، 400 سے زائد ڈرونز استعمال، جنگ میں نئی شدت
21/July/2026 👁️ 463 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں امن جرگہ کے رہنما اعجاز خان ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک، تحقیقات شروع
21/July/2026 👁️ 207 بار دیکھا گیا
پاکستان بھارت سرحد پر رات بھر گولہ باری
20/July/2026 👁️ 323 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8963 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4813 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3574 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3468 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2567 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2320 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C