ریمنڈ ڈیوس کی طرح گولیاں برسا کر ارشاد رانجھانی کو مارا گیا: جسٹس صلاح الدین پہنور کے ریمارکس
👁️ 120 بار دیکھا گیا
ریمنڈ ڈیوس کی طرح گولیاں برسا کر ارشاد رانجھانی کو مارا گیا: جسٹس صلاح الدین پہنور کے ریمارکس
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں ارشاد رانجھانی قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریمنڈ ڈیوس کی طرح گولیاں برسا کر ارشاد رانجھانی کو مارا گیا۔
ارشاد رانجھانی قتل کیس کی سماعت کے دوران جسٹس صلاح الدین پہنور نے ملزمان کے وکلا پراظہار برہمی کرتے ہوئے، رانجھانی قتل کیس سے متعلق ریمارکس دیئےکہ رانجھانی نے جو کچھ بھی کیا لیکن اسے قتل کرنا ناجائز تھا۔
جسٹس صلاح الدین پہنور نے مزید کہا کہ لوگوں کو قریب نہیں آنے دیا گیا، ایمبولینس والے کوبھی نہیں اٹھانے دیا گیا۔
عدالت نے پولیس اہلکار ریاض کی درخواست ضمانت پر 3 ستمبر کو دلائل طلب کرلیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بین الاقوامی پابندیوں کی فہرست میں شامل سابق شامی جنرل طارتوس سے گرفتار
07/September/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
یمنی فوج نے اہم فوجی اڈے کا کنٹرول حاصل کرلیا، حوثیوں ساتھ صومالی جنگجوؤں کی موجودگی کا انکشاف
07/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
سنٹرل کرم میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملہ، دو شہری ہلاک
07/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایرانی شہری سمیت متعدد دہشتگرد ہلاک
07/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
مستونگ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ، پولیس اہلکار زخمی
07/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : کارگو ٹرانسپورٹ پر 6 روزہ پابندی، دفعہ 144 نافذ
07/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26276 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15525 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11809 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9104 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7396 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5092 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C