سانحہ کرائسٹ چرچ: آسٹریلوی پارلیمنٹ نےسوشل میڈیا کےحوالےسےنئے قانون کی منظوری دیدی
👁️ 141 بار دیکھا گیا
سانحہ کرائسٹ چرچ: آسٹریلوی پارلیمنٹ نےسوشل میڈیا کےحوالےسےنئے قانون کی منظوری دیدی
سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا ،پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کئے گئے نئے قانون کے تحت اشتعال انگیز مواد اپنی ویب سائٹ سے فوری طور پر نہ ہٹانے کی صورت میں سوشل میڈیا کمپینوں کو ان کی سالانہ آمدن کا دس فیصد تک جرمانہ کرے گا اور کمپنیوں کے اعلیٰ افسروں کو تین برس تک کی قید کی سزا دی جائے گی۔
نیا قانون گزشتہ ماہ کی پندرہ تاریخ کو کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر ایک مسلح شخص کے حملوں کے ردعمل میں وضع کیا گیا ہے۔ نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر فائرنگ کے نتیجے میں 50 افراد شہید ہوگئے تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اردن میں ایرانی حملوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک، متعدد زخمی، ایک لاپتہ
19/July/2026 👁️ 253 بار دیکھا گیا
غزہ میں اسرائیل کے دو فضائی حملوں میں 9 فلسطینی ہلاک
19/July/2026 👁️ 190 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز جاری، مزید 3 دہشت گرد ہلاک، سرچ آپریشن میں 28 مشتبہ افراد گرفتار
19/July/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں خودکش حملے کا بڑا منصوبہ ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک
19/July/2026 👁️ 172 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک
19/July/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں سے پاکستان کے براہ راست متاثر ہونے کا خدشہ
18/July/2026 👁️ 296 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8958 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4804 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3567 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3172 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2562 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2317 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C